بال و پر شکستہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کا پر یا بازو ٹوٹا ہوا ہو، مجبور، ناچار، وسائل سے محروم۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس کا پر یا بازو ٹوٹا ہوا ہو، مجبور، ناچار، وسائل سے محروم۔ having one's wings clipped; reduced to straits distressed wretched